7 اکتوبر 2013 - 20:30
بغداد کے ایک محلہ پر 200 مسلح افراد کا حملہ

عرب ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں جرف الصخر علاقہ میں 200 مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں جرف الصخر علاقہ میں 200 مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ مسلح افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ حالیہ دنوں میں مسلح افراد نے عراق میں کارروائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔

.......

/169